ہنزہ نیوز اردو

ملک اور قوم ایک ساتھ آج عدالت عالیہ کی مشکور ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ مرکز کے صدروزیر احتشام اللہ بیگ نے کہا ہے کہ ملک اور قوم ایک ساتھ آج عدالت عالیہ کی مشکور ہے کہ کلین شیو طالبان (نواز شریف سے ہمیں نجات دلائی ۔نواز شریف کا انجام مغلیہ گور کے آخری تاجداربہادر شاہ ظفر جیسا ہوگا۔ اب نیب اس کو قومی خزانہ کی لوٹ مار کی وہ سزا دے گی جو بہادر شاہ ظفر کو بھگتنا پڑی تھی۔ نواز شریف مغلیہ دور کی حکمرانی کو اپنا آئیڈیل تصور کرتے تھے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد سے جمہوریت کو پروان چڑھانے میں مدد ملے گی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ