ہنزہ نیوز اردو

Day: July 28, 2017

ملک اور قوم ایک ساتھ آج عدالت عالیہ کی مشکور ہے

ہنزہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ مرکز کے صدروزیر احتشام اللہ بیگ نے کہا ہے کہ ملک اور قوم ایک ساتھ آج عدالت عالیہ کی مشکور ہے کہ کلین شیو طالبان (نواز شریف سے ہمیں نجات دلائی ۔نواز شریف کا انجام مغلیہ گور کے آخری تاجداربہادر شاہ ظفر جیسا ہوگا۔ اب نیب اس کو …

ملک اور قوم ایک ساتھ آج عدالت عالیہ کی مشکور ہے Read More »

مقپون داس کی عوامی ملکیتی زمین پر جبری قبضہ کرکے کوئی بھی حکومت سی پیک کو گلگت بلتستان کے گزارنے کا سوچے بھی نہیں:راجہ خان

گلگت(پ۔ر)مقپون داس کی عوامی ملکیتی زمین پر جبری قبضہ کرکے کوئی بھی حکومت سی پیک کو گلگت بلتستان کے گزارنے کا سوچے بھی نہیں۔گلگت بلتستان کی متنازعہ سرزمین پر کوئی حالصہ سرکار کی زمین نہیں جس پر پاکستان پانا حق جتائے۔ گلگت بلتستان کو ہمارے آباؤ اجداد نے ڈوگرہ راج سے ڈنڈوں کے زور پر …

مقپون داس کی عوامی ملکیتی زمین پر جبری قبضہ کرکے کوئی بھی حکومت سی پیک کو گلگت بلتستان کے گزارنے کا سوچے بھی نہیں:راجہ خان Read More »

ہنزہ میں اسسٹنٹ کمشنر کی حیثیت سے ڈاکٹر’’ مُحَمداُنس اقبال‘‘ نے چارج سنبھال لیا

ہنزہ ( این این آئی) ہنزہ میں اسسٹنٹ کمشنر کی حیثیت سے ڈاکٹر’’ مُحَمداُنس اقبال‘‘ نے چارج سنبھال لیا ۔ وہ اس سے قبل بھی انڈر ٹرنگ( یوٹی ) اے سی کے فرائض ہنزہ میں سرانجام دے چکے ہیں۔ عوامی حلقوں نے اُن کی تعیناتی کے عمل کو خوش آئند قرار دیدیا ہے

میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان خاص کر اہل ہنزہ کے دلّوں کے وزیر اعظم رہینگے:فرمان برونگ

ہنزہ(این این) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ کے یوتھ کے صدر قائد فرمان برونگ نے میں مُحمد نواز شریف کی عدالت عالیہ کی جانب سے تاحیّات نااہلی بارے اپنے ایک وضاحتی بیاں میں کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان خاص کر اہل ہنزہ کے دلّوں کے وزیر اعظم رہینگے ۔ انھوں …

میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان خاص کر اہل ہنزہ کے دلّوں کے وزیر اعظم رہینگے:فرمان برونگ Read More »

پانامہ لیکس کے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے اعلان کے فوراً بعد لیگ کارکنان سڑکوں سے اس طرح غائب ہوئے

ہنزہ(عبدلمجید) پانامہ لیکس کے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے اعلان کے فوراً بعد لیگ کارکنان سڑکوں سے اس طرح غائب ہوئے جس طرح طلوع آفتاب سے قبل آسماں سے ستارے اور سیارے غائب ہوتے ہیں۔ اکظر کے چہروں پر ناخوشگورای کے اثرات پہلے ہی نمودار ہوئے تھے۔ اور ایسا دکھائی دیتا تھا کہ میاں صاحب …

پانامہ لیکس کے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے اعلان کے فوراً بعد لیگ کارکنان سڑکوں سے اس طرح غائب ہوئے Read More »

عطاآباد جھیل بورڈ ایسوسی ایشن سپیڈ بورڈ کے حوالے سے اجلاس جاری جبکہ دوسری جانب صدر پی پی پی ہنزہ ایڈو کیٹ ظہور کریم موجود ہے

ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنزہ عطاآباد جھیل سپیڈ بورڈ ایسوسی ایشن کا اجلاس ضلعی انتظامیہہ کی جانب سے عطاآباد جھیل پر چلنے والی کشتیوں پر بلا وجہ غیر قانونی بھتہ لینے پر شید ید الفاظ میں مزیدمت کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی ہنزہ کے ضلعی ظہور کریم ایڈوکیٹ نے انتظامیہ کی جانب سے کیجانے والی ناانصافیوں …

عطاآباد جھیل بورڈ ایسوسی ایشن سپیڈ بورڈ کے حوالے سے اجلاس جاری جبکہ دوسری جانب صدر پی پی پی ہنزہ ایڈو کیٹ ظہور کریم موجود ہے Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے عزیز احمد کو گلگت ڈویژن کا صدر مقرر کردیا، نوٹیفیکیشن جاری

گلگت (پ ر)عزیز احمد کو پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژن کا صدر مقرر کردیا گیا ۔صوبائی صدر پی ٹی آئی راجہ جلال حسین خان مقپون نے جمعرات کو عزیز احمد کی بطور  صدرتقرری کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ ان کا کہناتھا کہ باقی تمام عہدے بھی پارٹی کارکنوں اور رہنماوں سے مشاورت کے بعد منتخب کردیے …

پاکستان تحریک انصاف نے عزیز احمد کو گلگت ڈویژن کا صدر مقرر کردیا، نوٹیفیکیشن جاری Read More »