ہنزہ نیوز اردو

مسلم لیگ ن کے شناکی کا ااہم اجلاس رحمت کریم جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ہنزہ منعقد ہوا جس میں انتخابی منہم کے حوالے سے بات چیت ہوئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین ) مسلم لیگ ن کے شناکی کا ااہم اجلاس رحمت کریم جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ہنزہ منعقد ہوا جس میں انتخابی منہم کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور ساتھ مسلم لیگ ن کے نامز د امیدوار میر سلیم خان کے بارے میں بلا جواز تنقید اور نا زیبا الف کی مسلم ،لیگ ن ہنزہ کے تمام عہداداران و کارکنان مذمت کرتے ہیں۔ پرنس سلیم خان پر منفی تنقید کرکے امیدواران اپنا سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔اور معزز عدالت اور چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے انتخابات میں قانون اور آئین کے مطابق جو فیصلہ کیا ہے ان کیی قدر کے نگاہ سے دیکھنے کے بجائے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر فیصلے کی توہین کر رہے ہیں جو کہ توہین عدالت کی ذمرے میں آتا ہے۔ اجلاس میں کہا کیا کہ انشااللہ ہنزہ میں ہو نی والی ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ کے نامزد امیدوار میر سلیم خان کی جیت یقینی ہے اور دن بدن علاقے میں شہرت اضافہ ہو تا جا رہا ہیں جس کی وجہ سے پارٹی میں لوگ متضاد قسم کے الزامات کے علاوہ پارٹی کارکنوں کو اپس میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ایسے افراد جو پارٹی کو نقصان دینے کے لئے کوشش کر رہے ہیں ان کی ناکام کوششوں کا کامیاب نہیں ہو دینگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے کارکنا ن یا عہداداران کے آپس میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور ضمنی انتخابات میں کارکن سے لیکر عہداداران انتخابی مہم بھر طریقے سے چلائیں گے اور بھاری اکثیریت سے کامیابی ھاصل کرینگے۔اجلال میں کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حافیظ الرحمن ، رکن قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر اور ضلعی صدر جان عالم کے قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے نہ صرف شناکی بلکہ پورے ہنزہ سے بھاری اکثیریت کے ساتھ کامیاب ہو نگے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ