یونیورسٹی ھذا کی آغاز سے لیکر اب تک کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے مرکزی حکومت کی بھرپور تعاون کے باوجود اپنا مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکا.
گلگت ( نمائندہ خصوصی ) پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اھم اجلاس ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر راحت شاہ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں قراقرم یونیورسٹی کی مجموعی تعلیمی پالیسیوں اور ان کا گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں اور معیاری تعلیم پر اثرات پر جائزہ لیاگیا. کابینہ اراکین نے اس امر …