ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنزہ عطاآباد جھیل سپیڈ بورڈ ایسوسی ایشن کا اجلاس ضلعی انتظامیہہ کی جانب سے عطاآباد جھیل پر چلنے والی کشتیوں پر بلا وجہ غیر قانونی بھتہ لینے پر شید ید الفاظ میں مزیدمت کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی ہنزہ کے ضلعی ظہور کریم ایڈوکیٹ نے انتظامیہ کی جانب سے کیجانے والی ناانصافیوں پر حمایت کرتے ہوئے پرُامن احتجاج کرنے کا اعلان کر ددیا۔ گزشتہ روز ہنزہ عطاآباد جھیل پر سپیڈ بورڈایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منعود ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فٹنس کے نام غنڈہ ٹیکس لینے پر شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں نے مختلف بہانے بنا کر عطاآباد جھیل پرچلنے والی متاثرین جن کا نہ سر پر چھت ہے اور نہ پاوں کے نیچے زمین دفعہ 144کے نام پر اپنے بال بچوں کی کفالت کا ذریعہ بھی بند کرنے کی شازش کی جارہی ہیں۔ اجلاس میں کہا کہ اگر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرین عطاآباد جن کا کوئی بھی کمانے کا ذرئعہ بھی نہیں بند کیاگیاتو اپنی بال بچے سمیت ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے دفتر میں دھرنہ لگا دیا جائے گاجس کی پورا تر زمہ داری ضلعی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی ہنزہ کے صدر ایڈ وکیٹ ظہور کریم نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی ناانصافی پر پاکستان پیپلزپارٹی متاثرین کی ہرممکن جائز مطالبات کے ساتھ دیتے ہوئے دفعہ 144ہو یا غیر مقامی افراد کا کشتی سروس چلانے پر ہو حمایت جاری رہی گی جس کے اس وقت نہ زمین ہے اور نہ گھر مختلف مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جن کے لئے اللہ تعالی کی جانب سے مشکلات کے بعد ایک انکم کا ذرئعہ بنا دیا ہے کسی غیر مقامی اور متاثرین کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں کی خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے جائیگے اور سپیڈ پورڈ ایسوسی ایشن کے ساتھ حمایت کرتے ہوئے پرُامن احتجاج میں ہر ممکن ساتھ دیگی۔متاثرین عطاآباد جھیل بورڈ ایسوسی ایشن نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور فورس کمانڈ ر گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فٹنس کے نام پر لی جانے والی غندہ ٹیکس کو بند کر وایا جائے بصورت دیگر اپنے بال بچوں کے ساتھ ضلعی انتظامیہ کے سامنے پر امن احتجاج کرنے پر مجبور ہو نگے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ