ہنزہ نیوز اردو

ضلع ہنزہ میں پہلی بار پولیس سر براہ کسی خاتون کی تعیناتی ایک خوش آئند اقدام ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ کے رہنماء جمال کریم نے کہا ہے کہ ضلع ہنزہ میں پہلی بار پولیس سر براہ کسی خاتون کی تعیناتی ایک خوش آئند اقدام ہے۔ طاہر معسوب ہنزہ میں اپنی فرائض منصبی کو باحسن طریقے سے انجام دینے میں کامیاب ہونگی نیز ہنزہ جو کہ پہلے سے ہی اَمن کا گہوارہ ہے مذید امن و آمان کو اُن کی تعیناتی سے تقویت مل جائے گی۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ