پھسو، ہنزہ:1 مئی ہنزہ نیوز (آصف سخی ویر تصاویر شرافت علوی) شاہراہ قراقرم کی بحالی اور تعمراتی کام پر معمور چینی تعمراتی کمپنی (سی آر بی سی) کے ٹویوٹا ہائلکس شاہراہ قراقرم پھسو گاؤں کے قریب الٹی گئی تاہم خوش قسمتی سے خوفناک حادثہ سے بال بال بچ گئے گاڈی میں سوارافراد محفوظ رہے واقع کی اطلاع ملتے ہی پھسو گاؤں کے رضا کاراورامدادی ٹیم موقع پر پہنچے کر فوری طور پر امداد فراہم کی پولیس واقع کی تحقیقات کر رہی ہے۔
پھسو ٹائمز