ہنزہ نیوز اردو

Day: May 1, 2015

کا مریڈ با با جا ن کا کسی میر ، شاہ، شیخ کے سا تھ مقا بلہ نہیں ہے بلکہ اس ظا لم نظا م کے سا تھ مقا بلہ ہے

گلگت 1 مئی ہنزہ نیوز (نمائندہ خصوصی) پر و گریسیو یو تھ فر نٹ کے رہنماء کا مریڈ علی نے کہا کہ کا مریڈ با با جا ن کا کسی میر ، شاہ، شیخ کے سا تھ مقا بلہ نہیں ہے بلکہ اس ظا لم نظا م کے سا تھ مقا بلہ ہے جس کی وجہ سے محنت …

کا مریڈ با با جا ن کا کسی میر ، شاہ، شیخ کے سا تھ مقا بلہ نہیں ہے بلکہ اس ظا لم نظا م کے سا تھ مقا بلہ ہے Read More »

گلگت بلتستان انتظامیہ کا لعدم تنظیموں کے نا م پر گلگت بلتستان کو ایک بار پھر فر قہ واریت کی طر ف دھکیل کر الیکشن سے قبل ان علاقوں میں خون خرابہ چاہتی ہے

گلگت 1 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی)گلگت بلتستان انتظامیہ کا لعدم تنظیموں کے نا م پر گلگت بلتستان کو ایک بار پھر فر قہ واریت کی طر ف دھکیل کر الیکشن سے قبل ان علاقوں میں خون خرابہ چاہتی ہے۔جس کی واضح مثال حالیہ دنوں میں ناموں کے سا تھ پا بندی لگانے کی اھکا مات …

گلگت بلتستان انتظامیہ کا لعدم تنظیموں کے نا م پر گلگت بلتستان کو ایک بار پھر فر قہ واریت کی طر ف دھکیل کر الیکشن سے قبل ان علاقوں میں خون خرابہ چاہتی ہے Read More »

متحد ہ قومی موومنٹ کے خلاف ریاستی ہتھکنڈوں کا استعمال ایم کیو ایم کو کمزور کرنے کی سازش ہے

گلگت  1 مئی ہنزہ نیوز(پ ر) متحد ہ قومی موومنٹ کے خلاف ریاستی ہتھکنڈوں کا استعمال ایم کیو ایم کو کمزور کرنے کی سازش ہے تمام پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود عوام نے ایم کیو ایم کے امیدواروں کو کامیاب کرکے ثابت کردیا ہے کہ ایم کیو ایم عوامی پارٹی ہے اور عوامی حقوق کیلئے جدوجہد کررہی …

متحد ہ قومی موومنٹ کے خلاف ریاستی ہتھکنڈوں کا استعمال ایم کیو ایم کو کمزور کرنے کی سازش ہے Read More »

ہوٹل انڈسٹری ترقی کی طرف گامزن ہے موجودہ نگراں حکومت خطے میں مستقل قیام امن اور سیاحت کے فروغ کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے

گلگت 1 مئی ہنزہ نیوز(پ ر)صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات،سیاحت و ثقافت،کھیل و امور نوجوانان عنایت اللہ شمالی نے کہا ہے کہ ہوٹل انڈسٹری کاروباری سرگرمیوں کے علاوہ علاقے میں قیام امن اور سیاحت کے فروغ کیلئے کردار ادا کرے۔علاقے میں ہوٹل انڈسٹری ترقی کی طرف گامزن ہے موجودہ نگراں حکومت خطے میں مستقل قیام امن اور سیاحت …

ہوٹل انڈسٹری ترقی کی طرف گامزن ہے موجودہ نگراں حکومت خطے میں مستقل قیام امن اور سیاحت کے فروغ کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے Read More »

شاہراہ قراقرم پر چینی تعمراتی کمپنی کی گاڈی کوحادثے، سوار افراد محفوظ

پھسو، ہنزہ:1 مئی ہنزہ نیوز (آصف سخی ویر تصاویر شرافت علوی) شاہراہ قراقرم کی بحالی اور تعمراتی کام پر معمور چینی تعمراتی کمپنی (سی آر بی سی) کے ٹویوٹا ہائلکس شاہراہ قراقرم پھسو گاؤں کے قریب الٹی گئی تاہم خوش قسمتی سے خوفناک حادثہ سے بال بال بچ گئے گاڈی میں سوارافراد محفوظ رہے واقع کی اطلاع …

شاہراہ قراقرم پر چینی تعمراتی کمپنی کی گاڈی کوحادثے، سوار افراد محفوظ Read More »

کامریڈ بابا جان کے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی ہنزہ سے الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلہ کے اوپر غور کیا گیا

گلگت 1 مئی ہنزہ نیوز(پ۔ر) پروگریسو یوتھ فرنٹ اور نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے مشترکہ اجلاس میں عوامی ورکرز پارٹی کے نامزد امیدوار وچیرمین پی وائی ایف کامریڈ بابا جان کے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی ہنزہ سے الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلہ کے اوپر غور کیا گیاجس میں کامریڈ باباجان کے جیل سے الیکشن …

کامریڈ بابا جان کے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی ہنزہ سے الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلہ کے اوپر غور کیا گیا Read More »