ہنزہ نیوز اردو

درامشل واٹر چینل دو سے ڈھائی سوفٹ چینل عرش سے فرش تک زمین بوس ہوگئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ھنزہ:درامشل واٹر چینل کی اج نیاز کا دن تھا اور گھر گھر اطلاع دےچکے تھے قدرت کا معجزا دیکھے کہ کل شام چھے بجے وہاں مزدوری کرنے والےسارے ایک ایک ہوکر بھاگتے نکلتے ہی صرف بیس منٹ کے بعد دو سے ڈھائی سوفٹ چینل عرش سے فرش تک زمین بوس ہوگئی مزدور کاریگرزاور ٹھکیدار امیر علی بچ گئےھیں سب سےبڑکر اج کے نیاز کے دن قبیلہ درامتنگ کےسارے نوجوانان و بزرگ وہاں پر کام کرنے والے تھے شکر ھے کہ حادثہ ہونے سے بچ گئے قبیلہ درامتنگ کو مرکزی رابط کمیٹی کی جانب سے شکرانے کے ساتھ مبارک بادی دیتے ھیںاور کام کرنے والے سارے حیات ھیں ان کی زندگیاں محفوظ رہی اللہ تعالی نے سب پر رحم کردیا اور خصوصی طور پر ٹھکیدار امیرعلی کی خوش قسمتی ھے ورنہ حادثہ کی شکل میں بہت بڑا نقصان اور شرمندگی ہوتی انسانی جان واپس نہیں لاسکتے مالی نقصان برداشت بھی کرسکتے ھیں لہزا اب برداشت کے ساتھ ائندا کی حکمت عملی مقامی انتظامیہ جی بی ڈی ایم اے اور پی ڈبلیو ڈی کے اعلی افسران سے ترتیب دینا ہوگی اور ہنگامی طور پر دل بھر چینل کے زریعے ابادی کو پانی کی ترسیل ممکن بنانا ہوگی تب تک ہر بندہ کمیٹی سے رابطے میں رہے شکریہ. وسلام مرکزی رابط کمیٹی قبیلہ درامتنگ ساکن بلتت ھنزہ

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ