ہنزہ (این این آئی) ہنزہ کے قدیم ترین گاؤں التت میں پمیز کے مقام لینڈ سلائیڈنگ ، عوام الناس میں خوف و ہراس پھیل گئی ہے۔ چند برس قبل اس مقام سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کی ہلاکت بھی ہوئی ۔ التت کی خواتین کی وفد نے گورنر میر غضنفر علی خان اور رانی عتیقہ سے بھی مذکورہ مسئلے پر خصوصی ملاقات کی تھی۔ اور اب عوامی حلقوں نے بھی ۱۱۲۲ ریسکیو کے اہل کاروں کو التت میں تعینات کرنے کی استدعا کی ہے تاکہ ممکنہ خطرے سے نبرد آزماء بر وقت ہوسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟
ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ