مُحلہ سینہ کھن ۶ ماہ سے محکمہ واٹر سپلائی کے حکام سیاسی انتقام لینے کی غرض صاف پانی سے محروم رکھا جا رہا ہے
ہنزہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نوید احمد کیلف نے کہا ہے کہ مُحلہ سینہ کھن ۶ ماہ سے محکمہ واٹر سپلائی کے حکام سیاسی انتقام لینے کی غرض صاف پانی سے محروم رکھا جا رہا ہے ۔ مذکورہ محلے کو پاکستان پیپلز پارٹی کا گھڑ مانا جا …