ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ہنزہ کےعوام ،عمائدین ،کونسلات ،وَالَنٹیرز اور تاجروں کے تعاون سے کرونا کو شکست دینگے ۔ڈپٹی کمشنر فیاض آحمد ڈسٹرکٹ کا ہر فرد اپنی ذمداریاں بھر پور طریقے سے نبھا رہےہیں جو اجتما عی شعور کا ثبوت ہے
ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے مختلف وفد سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ جہاں سے کیس آئے تھے وہاں کے عمآئدن سے مل کر مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے ۔اس سلسلے میں بازار ایسوسیشن ،کونسلا ت عمائدین ہنزہ کے تعاون سے ہم کورونا کی ہنزہ میں پھیلاؤ کو روکنے میں کامیاب ہونگے اس سلسلے میں انتظامیہ کونسلات ، سیاسی نماہیندوں ، میڈیا ، اور دیگر سول سوسائٹی اداروں سے ملکر کام کررہے ہیں جہاں انتظامی معملات میں کوتاہی نظر آئے تو ان اداروں کی نشاندہی پر اس کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں ہم محدود وسائل میں رہ کر عوام کو اس مشکل صورت حال سے نکلالنے کی کوشش کررہے ہیں

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ