گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے 12 اقسام کی سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں 10 سے40 روپے کمی کرکے نیا نرخ نامہ جاری کردیا
گلگت (پ ر) روزہ داروں کیلئے بڑی خبر، چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے 12 اقسام کی سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں 10 سے40 روپے کمی کرکے نیا نرخ نامہ جاری کردیا، جبکہ 5 سبزی و فروٹس کو نئے نرخنامے میں شامل کرنے کی بھی اجازت دے دی نئے …