ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ کریم آباد اور اس کے گرد نواح میں گیسٹ ہاؤسز میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، بااثر افراد کو سپیشل لائینوں سے نوازا جا رہا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ کریم آباد اور اس کے گرد نواح میں گیسٹ ہاؤسز میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، بااثر افراد کو سپیشل لائینوں سے نوازا جا رہا ہے جب کہ عام،عوام کو بجلی کی باری کا انتظار کرنا پڑرہی ہے۔ جس کے باعث عوام میں محکمہ برقیات کے خلاف مایوسی کی لہر دوڑ رہی ہے اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ یا تو کریم آباد اور اس کے آس پاس میں سب گیسٹ ہاؤسز کو سپیشل لائینیں دی جائے یا تو سب کی سپیشل لائینیں کاٹ کر سب کو باری کا منتظر رکھا جائے۔تا کہ انصاف کا بول بالا رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر