ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں غیر قانونی اور ناقص ادویات کی روک تھام کے لیے ڈسٹرک ہنزہ اور نگر کے لیے آمین حیدر کو ڈراگ انسپکٹر تعینات کیا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بہرام خان ) ہنزہ میں غیر قانونی اور ناقص ادویات کی روک تھام کے لیے ڈسٹرک ہنزہ اور نگر کے لیے آمین حیدر کو ڈراگ انسپکٹر تعینات کیا گیا۔ سینئر ڈراگ انسپکٹر گلگت بلتستان عبید خان ڈرگ انسپکٹر دیامر محمد سلیم اور ڈرگ انسپکٹر آمین حیدر نے ڈسٹرک سؤل ہسپتال علی آباد او ر سؤل ہسپتال کریم آباد میں چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں مشکوک ادایات کو قبضے میں لے کر لباٹری ٹیسٹ کے لیے بیجھ دیا گیا ۔اِس کے علاوہ علی آباد اور کریم آباد میں چار مختلف میڈکل سٹور ز پر بھی چھا پے مارکر زائیدالمعیااور ناقص دوایؤں کو بھی تحلیل میں لیا ہے اِس کے علاوہ مختلف میڈیکل سٹوروں کا ڈراگ لائسنس کا بھی جائزہ لیا گیا ۔اور میڈکل سٹور مالکان کو ہدایات بھی جاری کیا کہ اِس کے بعد اگر ناقص اور زائید المعیاد ادویات برامد ہوئے تو باری جرمانہ کے ساتھ ساتھ ڈرگ لائسنس کو بھی منصوخ کیا جائے گا ۔سینئر ڈرگ انسپکٹر گلگت بلتستان عبید خان نے عوام سے اپیل کیا دوائی لینے سے پہلے ڈبے پر درج شدہ تاریخ معیاد کو ضرور چیک کریں اور ڈاکٹر کے لکھے ہوئے ادویات کے علاوہ دوسری داوائی لینے سے گریز کریں زائد المعیاد اور ناقص ادویات کا استمال کرنے سے مزید پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہی ہیں۔ میڈیکل سٹور مالکان حضرات کو بھی چاہیے منافہ خوری کے چکر میں لوگوں کی زندگیوں سے مت کھیلے بہتر ادویات رکھیے۔ اور انہوں نے مزید کہا کہ ڈرک انسپکٹر امین حیدر کو ڈسٹرک ہنزہ اور نگر کے لیے تعینات کردیا گیا ہے ۔انشاللہ عوام کی شکایات کو سننے کے لیے جلد ہی ایک ٹول فری نمبر کا بھی اجرا بھی کیا جائیگا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر