ہنزہ نیوز اردو

Day: June 13, 2017

شمشال گاوٗں کے مقامی لوگ اپنی مدد آپ کی تحت روڈ کو بحال کرنے میں لگے ہیں

ہنزہ (بہرام خان )پاک چائنہ سرحد پر واقع گاوٗں شمشال روڈ پر تعینات کولی کی تعدادکم ہونے کی وجہ سے شمشال گاوٗں اکثر شہر سے منقطع رہتا ہے ۔ یہاں کے عوام روڈ کی صفائی خود کرنے پر مجبور ہیں شمشال گاوٗں کا راستہ ساٹھ کلو میٹر ہیں جو انتہائی خطرناک اور دشوار گزار ہے …

شمشال گاوٗں کے مقامی لوگ اپنی مدد آپ کی تحت روڈ کو بحال کرنے میں لگے ہیں Read More »

ہنزہ میں غیر قانونی اور ناقص ادویات کی روک تھام کے لیے ڈسٹرک ہنزہ اور نگر کے لیے آمین حیدر کو ڈراگ انسپکٹر تعینات کیا گیا

ہنزہ (بہرام خان ) ہنزہ میں غیر قانونی اور ناقص ادویات کی روک تھام کے لیے ڈسٹرک ہنزہ اور نگر کے لیے آمین حیدر کو ڈراگ انسپکٹر تعینات کیا گیا۔ سینئر ڈراگ انسپکٹر گلگت بلتستان عبید خان ڈرگ انسپکٹر دیامر محمد سلیم اور ڈرگ انسپکٹر آمین حیدر نے ڈسٹرک سؤل ہسپتال علی آباد او ر …

ہنزہ میں غیر قانونی اور ناقص ادویات کی روک تھام کے لیے ڈسٹرک ہنزہ اور نگر کے لیے آمین حیدر کو ڈراگ انسپکٹر تعینات کیا گیا Read More »

ہنزہ کے عوام کا منتخب نمائندہ میر سلیم خان اسلام آباد میں بیٹھ کر خوابوں میں ہنزہ میں 24گھنٹا بجلی دیکھا رہا ہیں

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) ہنزہ کے عوام کا منتخب نمائندہ میر سلیم خان اسلام آباد میں بیٹھ کر خوابوں میں ہنزہ میں 24گھنٹا بجلی دیکھا رہا ہیں ان کو معلوم نہیں ہے کہ وہ اسلام آبادمیں ہے یا کریم آباد میں ۔۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی ہنزہ کے انفارمیشن سیکرٹری صداقت حسین …

ہنزہ کے عوام کا منتخب نمائندہ میر سلیم خان اسلام آباد میں بیٹھ کر خوابوں میں ہنزہ میں 24گھنٹا بجلی دیکھا رہا ہیں Read More »

عطاآباد جھیل پر ہوٹل اور ہٹس بنانے پر اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کی جانب سے دفعہ144لگانا حیرت کی بات ہے

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) عطاآباد جھیل پر ہوٹل اور ہٹس بنانے پر اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کی جانب سے دفعہ144لگانا حیرت کی بات ہے ، سانحہ عطاآباد کا واقعہ ہوا تو عوام کے جائیداد جھیل کی نظر ہوگئی جب جھیل کے آس پاس اپنی زمینوں میں ہوٹل اور ہٹس لگانے لگے تو انتظامیہ حرکت میں …

عطاآباد جھیل پر ہوٹل اور ہٹس بنانے پر اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کی جانب سے دفعہ144لگانا حیرت کی بات ہے Read More »

ہنزہ اور اس کے گردو نواح میں مختلف نیٹورکس کی مواصلاتی نظام

ہنزہ (این این آئی) ہنزہ اور اس کے گردو نواح میں مختلف نیٹورکس کی مواصلاتی نظام خاص کر ٹیلی نار کی سروس بُری طرح اپنے صارفین کو متاثر کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنزہ اور اس کے گرد نواح میں مواصلات کے نئے نئے سہولیات کی بھر مار پر جو مسرت کا اظہار کیا …

ہنزہ اور اس کے گردو نواح میں مختلف نیٹورکس کی مواصلاتی نظام Read More »

جب میرغضنفر علی خان چیف ایگزکٹیو گلگت بلتستان تھے۔ ایک ترقیاتی منصوبہ کریم آباد بَر بَر تا محلہ درامشل این اے ادسکیم کے تحت سڑک بنوائی گی

ہنزہ(این این آئی)ہنزہ کریم آباد محلہ درامشل میں اب سے ایک عشرہ (دس سال ) قبل۲۰۰۷ میں جب میرغضنفر علی خان چیف ایگزکٹیو گلگت بلتستان تھے۔ ایک ترقیاتی منصوبہ کریم آباد بَر بَر تا محلہ درامشل این اے ادسکیم کے تحت سڑک بنوائی گی۔ لیکن بد قسمتی سے اس منصوبے پر مکمل توجہ نہ ہو …

جب میرغضنفر علی خان چیف ایگزکٹیو گلگت بلتستان تھے۔ ایک ترقیاتی منصوبہ کریم آباد بَر بَر تا محلہ درامشل این اے ادسکیم کے تحت سڑک بنوائی گی Read More »

شیناکی کے نو جوانوں کے بنیادی مسائل سے بخوبی واقف ہوں

ہنزہ( این این آئی)قائد فرمان برونگ اُمید وار برائے ضلع کونسل برسئے حلقہ شیناکی نے کہا ہے کہ شیناکی کے نو جوانوں کے بنیادی مسائل سے بخوبی واقف ہوں اُن کی دیرینہ خواہش کو مد نظر رکھ کر ناصر آباد میں بین الاقوامی معیار کی سٹیڈیم بنوانے کا ہم نے تہیہ کر لیا ہے جس …

شیناکی کے نو جوانوں کے بنیادی مسائل سے بخوبی واقف ہوں Read More »

آئینہ جو تجھے دکھایا تو برا مان گئے

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/img351.jpg” ]محمد شراف الدین فریادؔ [/author] قول و فعل میں تضاد کی سیاست کے عنوان سے موصوف نے گزشتہ ایام جو مضمون تحریر کیا تھا اس پر پی پی پی میڈیا سیل سے تعلق رکھنے والے کچھ بھائی سیخ پا ہوگئے ہیں اور اُنہوں نے ایک دم مقامی اخبارات میں موصوف کے خلاف عجیب …

آئینہ جو تجھے دکھایا تو برا مان گئے Read More »

منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر گلگت نوید احمد نے علاقہ مجسٹریٹ اور فورس کی بھاری نفری کے ہمراہ جوٹیال سیکریٹریٹ ایریے میں کی گئی

گلگت (پ۔ر) ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ،جوٹیال میں 5کنال اراضی پر کی گئی غیر قانونی تجاوزات واگزار ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر گلگت نوید احمد نے علاقہ مجسٹریٹ اور فورس کی بھاری نفری کے ہمراہ جوٹیال سیکریٹریٹ ایریے میں کی گئی تجاوز کی گئی 5کنال اراضی کو واگزار کرالیا …

منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر گلگت نوید احمد نے علاقہ مجسٹریٹ اور فورس کی بھاری نفری کے ہمراہ جوٹیال سیکریٹریٹ ایریے میں کی گئی Read More »

ور نر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے ضلع ہنزہ کے نمبرداران نے گورنر ہاوس گلگت میں ملاقات

گلگت۔ گور نر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے ضلع ہنزہ کے نمبرداران نے گورنر ہاوس گلگت میں ملاقات کی اور ایک قرارداد پاس کی جس میں انہوں نے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کا ضلع ہنزہ میں ترقیاتی کاموں میں خصوصی دلچسپی لینے پر ان کی مکمل حمایت کی ۔کریم آباد …

ور نر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے ضلع ہنزہ کے نمبرداران نے گورنر ہاوس گلگت میں ملاقات Read More »