ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں بجلی بحران میر غضنفر گورنر بنے کی سزاعوام الناس کو دی جارہی ہے، اکرام اللہ بیگ جمال

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ  جنوری7 ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی) عوامی ورکرزپارٹی کے مرکزی  رہنماء اکرام اللہ بیگ جمال نے کہا ہے کہ ہنزہ میں بجلی بحران کو میر غضفر گورنر بنے کی سزاعوام الناس کو دی جارہی ہے جس وجہ سے نئی نسل کی تعلیمی زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے اور ان کی روشن مستقبل داؤ پر لگ گئی ہے اور میر غضنفر کے ذاتی مسئلہ حل ہوکر عوامی زندگی ادھرپن کا شکار ہے۔ انہوں ے کہا کہ پاک چائینا دوستی کے نام پر پنجاب چائنا دوستی شروع ہوئی ہے جبکہ گلگت  بلتستان بلعموم اور ضلع ہنزہ بالخصوص چائنا کے قریب ترین علاقہ اور ہنزہ کے عوام کا چائنا کے غربی شہر کاشغر کے عوام کے ساتھ رشتہ ہو نے کے باوجود دوستی کیوں نہیں ہوسکتی ہے ؟ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو بجلی کی زیادہ ضرورت ہے اس لئے حکمران پارٹی کو اپس کے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قوم کے خاطر یکجا ہوکر ہمسایہ ملک چین  سے بجلی کی معاہدے کرا کر نئے نسل کو روشنی فراہم کرکے اپنا نام تاریخ کے سنہرے حروف سے درج کرائیں۔

واضح رہے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن گلگت بلتستان کے ہر تمام ضلوں اور علاقوں کا دورہ کیا ہے اور کہیں اعیلانات بھی کئے ہیں جبکہ میرغضنفر علی خان سے سیاسی اور پارٹی کے اندورونی اختلافات کی وجہ سے الیکشن کے دوران اور وزیر اعلیٰ بنے کے بعد بھی ایک بھی دورہ ہیں کیا ہے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ