ہنزہ (این این آئی) ہنزہ اور اس کے گردو نواح میں مختلف نیٹورکس کی مواصلاتی نظام خاص کر ٹیلی نار کی سروس بُری طرح اپنے صارفین کو متاثر کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنزہ اور اس کے گرد نواح میں مواصلات کے نئے نئے سہولیات کی بھر مار پر جو مسرت کا اظہار کیا تھا۔ یہاں تک کہ عوام اور سرکاری دفاتیر میں بھی ٹیلی فون کی لائینے بند کروائیں تھیں۔اُن میں اب مایوسی طاری ہو گئی ہے۔ ایک نیٹورک بھی جن دعووں کے ساتھ سروس کاآغاز کیا تھا سب جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو رہیں ہیں۔ خاص کر ٹیلی نار کی سروس سب سے زیادہ ناقص ظاہر ہو رہی ہے ۔ اس کے علاوہ دیگر مواصلاتی اداروں کی حالت زار بھی قابل ترس اور مایوس کن ہے۔ عوامی حلقوں نے حکومتی اداروں اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ موصلات کے نجی اداروں کی بہتر کو یقینی بنوانے کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں
زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر