ہنزہ نیوز اردو

گلگت: سانحہ علی آباد کے پانچ افراد نے آج از خود گرفتاری دیدی ، مذید چار افراد کل گرفتاری دینگے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت: سانحہ علی آباد کے پانچ افراد نے آج از خود گرفتاری دیدی گرفتاری دینے والون میں کامریڈ علیم ،عرفان ، موسیٰ، ناصرالدین،شیرخان نے از خود گرفتاری دیدی ہے  جبکہ کل مورخہ 13 اگست کو سلمان، عرفان ،سرفراز عامر علی ، راشد منہاس گرفتاری دینگے ۔ اس کیس میں پہلے سے جیل میں باباجان ، افتخار حسین،غلام عباس اور احمد خان عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں اس دوران انقلا بی سو شلسٹ کے رہنماء کامریڈ علی نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت نے چودہ اگست کو سولہ گھرانوں میں ماتم کرایا ہے اور یہ حکومت کے لیئے مہنگا ثابت ہو گا ، اخلاقی طور پر (ن) لیگ کے حکومت کے اس اقدام پہ ہنزہ کے عوام کو الیکشن با ئیکاٹ کر کے اپنا رد عمل حکومت کو دینا ہو گا ایسا نہ ہوا تو ہر گھر سے افراد کو گرفتار کیا جائے گا اور عوام کو مزید پیسا جا ئے گا ۔

 پھسو ٹائمز

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر