گلگت: سانحہ علی آباد کے پانچ افراد نے آج از خود گرفتاری دیدی ، مذید چار افراد کل گرفتاری دینگے
گلگت: سانحہ علی آباد کے پانچ افراد نے آج از خود گرفتاری دیدی گرفتاری دینے والون میں کامریڈ علیم ،عرفان ، موسیٰ، ناصرالدین،شیرخان نے از خود گرفتاری دیدی ہے جبکہ کل مورخہ 13 اگست کو سلمان، عرفان ،سرفراز عامر علی ، راشد منہاس گرفتاری دینگے ۔ اس کیس میں پہلے سے جیل میں باباجان ، …