ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھا رٹی میں بھر تی کے عمل کا آغاز

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت جنوری7 ہنزہ نیوز( نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھا رٹی میں بھر تی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے، دوسرے مر حلے میں اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر ، اسسٹنٹ ڈیٹا انٹر ی آپر یٹر اور ایل ڈی سی کی آسا میو ں کیلئے جن امیدواران نے درخو استیں جمع کروائی تھیں ان کو ٹیسٹ کیلئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ۔شارٹ لسٹ اور مسترد ہو نے وا لے تمام امیدواران کے ناموں کے تفصیل GBDMAکی ویب سائٹ ۔www,gbgma.gog.pkاور GBDMAنوٹس بورڈ پر چسپا ں کر دی گئی ہے ۔ مستر دہو نے وا لے امیدواران کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ اپیل کرنا چا ہیں تو ۲۰جنو ری ۲۰۱۶تک ڈ پٹی ڈا ئریکٹر GBDMAکے دفتر میں تحریری طور پر اپنی اپیل جمع کر وا سکتے ہیں ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ