گلگت 1 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی)گلگت بلتستان انتظامیہ کا لعدم تنظیموں کے نا م پر گلگت بلتستان کو ایک بار پھر فر قہ واریت کی طر ف دھکیل کر الیکشن سے قبل ان علاقوں میں خون خرابہ چاہتی ہے۔جس کی واضح مثال حالیہ دنوں میں ناموں کے سا تھ پا بندی لگانے کی اھکا مات ہیں عوامی ایکشن کمیٹی نے فر قہ واریت دفن کر دیا ہے ۔ لیکن قا بضین ایک با ر پھر نام نہاد الیکشن میں فر قہ واریت کو ہو ا دی جا رہی ہے ۔ ان مزمت کی بھر پور مزمت کی جا تی ہے ۔با لا ورستان نیشنل فرنٹ کے مر کزی سیکریٹریٹ سے جا ری ایک بیا ن میں کہا گیا۔عوامی ایکشن کمیٹی میں شامل ہونے والوں کونشانہ بنا یا جا رہا ہے ۔اس کی بنیادی وجہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے فر قہ واریت کو خیر باد کہ دیا ہے اور قا بضین کو یہ با تیں ہضم نہیں ہو رہی ہیں اور خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے ایک با ر پھر اس علاقے کو خون میں نہلانے کی سا زش ہو چکی ہے جس کو روکنا ہر ذی شعور شخص کی ذمہ داری ہے اور عوام سے اپیل کی جا تی ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد یگا نگت کو بر قرار رکھیں اور اس گناہ نے لذت سے اپنے آپ کو بچا ئیں۔
مضامین
کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟
ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ