ہنزہ نیوز اردو

کا مریڈ با با جا ن کا کسی میر ، شاہ، شیخ کے سا تھ مقا بلہ نہیں ہے بلکہ اس ظا لم نظا م کے سا تھ مقا بلہ ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 1 مئی ہنزہ نیوز (نمائندہ خصوصی) پر و گریسیو یو تھ فر نٹ کے رہنماء کا مریڈ علی نے کہا کہ کا مریڈ با با جا ن کا کسی میر ، شاہ، شیخ کے سا تھ مقا بلہ نہیں ہے بلکہ اس ظا لم نظا م کے سا تھ مقا بلہ ہے جس کی وجہ سے محنت کش ، مزدور اور پسے ہو ئے عوام کی عواز دب جا تی ہے جب تک اس نظا م کا خا تمہ نہیں ہو گا تب تک پسے ہوئے طبقے کو سکون حا صل نہیں ہو گا ۔ با با جان غریب ، مزدور، پسے ہو ئے طبقے کے کئے ایک امید نو ہے اور اس با ہنزہ کے عوام اس کرپٹ نظام کے خلا ف اپنی عملی جدو جہد کا آغاز کرنا ہو گا تا کہ ان کو ان کے جا ئز قانونی حقوق مل سکیں ۔با با جان نے اپنی ذات کے لئے قربا نی نہیں دی ہے بابا جان نے غریب اور پسے ہو ئے طبقے کے حق میں ہر قسم کی صعو بتیں بر داشت کی ہیں آج عوام کا امتحا ن کا دن آ یا ہے کہ وہ اپنے سا تھ ہونے والے مظا لم کا بدلہ لیں اور بتا دیں کہ عوام کی طا قت کس کے ساتھ ہے ۔اپنے خو ن کا بدلہ ،سانحہ علی آبا د ،عطا آبا د کے ذمہ داروں سے بدلہ لینے کا وقت آن پہنچا ہے ۔ کا مریڈ با با جا ن کا مقا بلہ روز اول سے ظا لم قوانین کے خلاف رہا ہے اور ظا لموں کے خلا ف تا حا ل بر سر پیکا ر ہیں ۔ ایسے میں ہنزہ کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ سے کریں ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ