ہنزہ نیوز اردو

چیف سیکریٹریGBپل صراط سے گزر کر جنت نظیر وادی کا دورہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔سپریم کونسل استور۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ایڈووکیٹ وزیرمظہر حسین سیکریٹری اطلاعات سپریم کونسل استورڈویژنل ہیڈ کواٹر بونجی میں اور شونٹر ٹنل سغرتھنگ روڈ کو سپی پیک میں شامل کرانے میں کلیدی کردار ادا کرینگے۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا پل صراط یعنی استور روڈ سے سفر کرکے جنت نظیر وادی استور کا دورہ مسائل کی بنور میں پھنسی استوری قوم کیلئے امید کی کرن نظر آنے لگی ہے۔استور سپریم کونسل کے عہدیداران وکلاء برادری عمائدین علماء کرام سول سپلائی کے لوگ چیف سیکریٹری کا دورہ استور کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
شاہراہ کسی بھی علاقے کی تعمیر و ترقی کی اہم ہوتی ہے استور کی معیشیت اور سیاحت روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے تباہ ہے۔اہم اور دفاعی اہمیت کے حامل روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے لوگ ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور عوام ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔عوام میں پائی جانے والی مایوسی کو ختم کرنے کیلئے شونٹر ٹنل کو سی پیک میں شامل کیا جائے۔ڈویژنل ہیڈ کواٹر کا قیام بونجی کے مقام کرکے استور اور دیامر لوگوں کیلئے یکساں سہلیات فراہم ہو۔کیونکہ ڈویژنل ہیڈ کواٹر استور کے دور افتادہ علاقے قمری، گریز، میر ملک، کالا پانی چلم بوبد کے لوگ بھی مستفید ہو نہ کہ ذہنی اذیت میں مبتلا ہوں۔استوری عوام کی دیرینہ خواہش ہے کہ ذویژنل ہیڈ کواٹر بونجی میں ہو اور شونٹر ٹنل شغرتھنگ روڈ کو سی پیک میں شامل کیا جائے۔
اگر استوری عوام کے جائز اور بنیادی حقوق سے نظر چرائی گئی تو مسائل کے ددل میں پھنسی قوم اپنا آئینی اور قانونی حقوق کی تحفظ اور حاصل کرنے کیلئے کسی بھی قسم کے اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرینگے۔
امید ہے چیف سیکریٹری استور سپریم کونسل کے جائز اور قانونی مطالبات کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرانے میں اپنا اہم کردار ادا کرینگے تاکہ علاقے کے لوگوں کے مسائل حل ہوں گھر کی دہلیز میں

مزید دریافت کریں۔