ہنزہ نیوز اردو

Day: June 10, 2017

یپلز کے کارکن سے لے کر عہدیدار تک سب چور اور ڈاکو ہیں عہدیدار جب حکومت میں تھے تب انہوں نے عوام کی جیبیں کاٹی تھی اب کارکن اپنے عہدیداران کی جیبیں کاٹتیں ہیں۔مجھے سیاست کی باتیں کرنے والے میرے پاس آ

گلگت(پ۔ر)وزیر جنگلات و ماحولیات محمد عمران وکیل نے کہا ہے کہ پیپلز کے کارکن سے لے کر عہدیدار تک سب چور اور ڈاکو ہیں عہدیدار جب حکومت میں تھے تب انہوں نے عوام کی جیبیں کاٹی تھی اب کارکن اپنے عہدیداران کی جیبیں کاٹتیں ہیں۔مجھے سیاست کی باتیں کرنے والے میرے پاس آئے میں انکو …

یپلز کے کارکن سے لے کر عہدیدار تک سب چور اور ڈاکو ہیں عہدیدار جب حکومت میں تھے تب انہوں نے عوام کی جیبیں کاٹی تھی اب کارکن اپنے عہدیداران کی جیبیں کاٹتیں ہیں۔مجھے سیاست کی باتیں کرنے والے میرے پاس آ Read More »

۔۔۔۔۔ ہنزہ میں پودوں کے دشمن کیڑوں کی فوج کہاں سے آئی۔۔۔۔۔ ۔

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/15590152_1635293576496594_4305974050698383833_n.jpg” ]کریم مایور[/author] گزشتہ سال اور اس سال ہمارے گاوں میں کیڑوں کی ایک نسل حملہ آوار ہوئی ہے جنہوں نے گاوں کے پودوں کو بہت نقصان پہنچایاہے یہ کیڑے اتنے خطرناک ہیں کہ کچھ ہی دن میں بہت سے پودوں کے اندر سے جان نکال کر ان کو بے جان کر دیتی ہے …

۔۔۔۔۔ ہنزہ میں پودوں کے دشمن کیڑوں کی فوج کہاں سے آئی۔۔۔۔۔ ۔ Read More »

چیف سیکریٹریGBپل صراط سے گزر کر جنت نظیر وادی کا دورہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔سپریم کونسل استور۔

ایڈووکیٹ وزیرمظہر حسین سیکریٹری اطلاعات سپریم کونسل استورڈویژنل ہیڈ کواٹر بونجی میں اور شونٹر ٹنل سغرتھنگ روڈ کو سپی پیک میں شامل کرانے میں کلیدی کردار ادا کرینگے۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا پل صراط یعنی استور روڈ سے سفر کرکے جنت نظیر وادی استور کا دورہ مسائل کی بنور میں پھنسی استوری قوم کیلئے …

چیف سیکریٹریGBپل صراط سے گزر کر جنت نظیر وادی کا دورہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔سپریم کونسل استور۔ Read More »

ضلع ہنزہ کے تمام رابطہ سڑکوں کی حالت تشویش ناک ہے

ہنزہ( این این آئی) ضلع ہنزہ کے تمام رابطہ سڑکوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔ تمام سڑکوں کی اونچی اُنچی دیواریں گری ہوئی ہیں ۔اور اُن سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد ورفت ناممکن یا سفر خطرے سے کم نہیں ہے ۔ مثلاً تلتق داس تا ڈور کھن بَر بَر رابطہ سڑک اب سے بارہ …

ضلع ہنزہ کے تمام رابطہ سڑکوں کی حالت تشویش ناک ہے Read More »

ہنزہ کی مقامی ضلعی انتظامیہ عام شہریوں کو مختلف غیر قانونی طریقوں سے حراساں کرنے کی کوشش کر رہی ہے

ہنزہ (این این آئی) ہنزہ کے ممتاز سماجی کارکن اور معروف قانون دان ظہور کریم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہنزہ کی مقامی ضلعی انتظامیہ عام شہریوں کو مختلف غیر قانونی طریقوں سے حراساں کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ مثلاً مکانات کی تعمیر یا پہلے سے موجود مکانات کے مالکان اپنی محنت کی …

ہنزہ کی مقامی ضلعی انتظامیہ عام شہریوں کو مختلف غیر قانونی طریقوں سے حراساں کرنے کی کوشش کر رہی ہے Read More »

ہنزہ بھر میں صاف پانی کے حصول کی خاطر ہماری دور اقتدار کے دوران فلٹریشن پلانٹس کا جال بچھایا گیا تھا

ہنزہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے سیکرٹری اطلاعات صداقت شہاب نے کہا ہے کہ ہنزہ بھر میں صاف پانی کے حصول کی خاطر ہماری دور اقتدار کے دوران فلٹریشن پلانٹس کا جال بچھایا گیا تھا۔لیکن اب اُن تمام تر پلانٹس موجودہ حکومت کی عدم توجہ کے سبب زنگ آلود ہوکر رہ …

ہنزہ بھر میں صاف پانی کے حصول کی خاطر ہماری دور اقتدار کے دوران فلٹریشن پلانٹس کا جال بچھایا گیا تھا Read More »

نام بڑا درشن چھوٹا، افتتاح سے قبل ہی انتہاء

ہنزہ (این این آئی ) نام بڑا درشن چھوٹا، افتتاح سے قبل ہی انتہاء، محکمہ تعمیرات عامہ ہنزہ کی زیر نگرانی قراقرم ہائے وے گریلت تا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ کمپس رابطہ شاہراہ کی تکمیل کو اب نصف برس بھی نہ ہوئے ہیں ۔ لیکن ٹھیکہ دار کی میٹیریل کی ناقص استعمال اور کسی حکام …

نام بڑا درشن چھوٹا، افتتاح سے قبل ہی انتہاء Read More »

لیفٹنٹ کرنل ڈیوڈ ۔ایل۔آر لاریمر صاحب کی تصاویر اور تصنیفات انگریز پولیٹیکل اایجنٹ گلگت ایجنسی

از قلم : اعجاز اللہ بیگ کیوریٹر قلعہ بلتت (ہنزہ نگر) مئی ۲۰۱۷ ء  کرنل لاریمر صاحب 1920 to 1924گلگت ایجنسی کے پولیٹکل ایجنٹ رہے اور جولائی 1934 سے ستمبر 1935 تک مرکزی ہنزہ میں ہنزہ ، نگر اور یاسین کی بروشو قوم کی منفرد زبان بروشسکی کی با قاعدہ تحقیق اور تحفظ کے حوالے …

لیفٹنٹ کرنل ڈیوڈ ۔ایل۔آر لاریمر صاحب کی تصاویر اور تصنیفات انگریز پولیٹیکل اایجنٹ گلگت ایجنسی Read More »