ہنزہ نیوز اردو

چند مفاد پرست اور ۸۔جون ۲۰۱۶ کے ضمنی انتخاب کے دوران پارٹی سے فارغ شدہ افراد پارٹی کو اخبارات میں شوشاء کر کے بد نام کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ؐؐؐؐہنزہ(این این آئی) پورے ہنزہ میں مُسلم لیگ (ن)صدر جان عالم کی قیادت میں مُستحکم ہے۔ چند مفاد پرست اور ۸۔جون ۲۰۱۶ کے ضمنی انتخاب کے دوران پارٹی سے فارغ شدہ افراد پارٹی کو اخبارات میں شوشاء کر کے بد نام کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
ضلع ہنزہ میں پاکستان مُسلم لیگ (ن)ضلعی صدر جان عا لم کی قیادت میں مُستحکم ہے۔ضلعی سطح پر ضلع کا سب ڈویژن،تحصیل اور یہاں تک کہ یونین سطح پر متحد ہے۔ معمول کیاجلاس اور راز مرہ کی کاروائی ہو رہا ہے۔ علاقے کے عوامی معالات کے سلسلے میں پارٹی سطح کام کیا جارہا ہے۔ عوامی خدمت میں ہماری پارٹی مصروف عمل ہے۔ باقاعدہ پارٹی کے عہدداران صوبائی قیادت کے احکامات پر عمل کر رہی ہے۔ البتہ چند مفاد پرست عناصر ہنزہ کے عام اور ضمنی انتخابات پارٹی کی کامیابی کے بعد پارٹی کے پلیٹ فارم استعمال کر کے ذاتی مفادات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اور مفادات بھی حاصل کئے ہیں۔ کے بے نقاب ہونے والے تھے۔ کہ اس سے بچنے سے سیاسی شہید بنے کی کوشش کئے ہیں۔ ایک دوسرا گروہ جو چند افراد پر مشتمل ہیں۔ ۸۔جون ۲۰۱۶ء کے انتخابات میں ہی پارٹی سے ا لگ ہوکر آزاد اُمیدواروں کووٹوں سے نوازے۔ وہ عناصر اب انتخابات میں مُسلِم لیگ (ن) ہنزہ کی کامیابی کے بعد پارٹی کو بد نام کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار نصیر احمد جان اور کریم خان نے ذر ابلاغ کے نمائندے سے خصوصی نشست کے دوران کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ