ہنزہ نیوز اردو

پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ مذاق کرنا :حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت  مارچ 17 ہنزہ نیوز( پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ مذاق کرنا چھوڑ دیں یہ ان کے مفاد میں ہوگا۔صو با ئی حکو مت وزیر اعلیٰ کی قیا دت میں خطے میں معیشت کی مضبو طی کیلئے اقدا ما ت پر عملد رآ مد کررہی ہے کیو نکہ مضبو ط معیشت میں ہی ہما ری بقا ء ہے ۔صوبائی حکومت عوام کو ریلیف پہنچارہی ہے ا پنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے اور اس سلسلے میں تمام اراکین کابینہ وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں شب و روز کام کررہے ہیں۔ سا زشی عنا صر اپنی سازشوں کے زریعے عوا م میں اور اخبارات میں زندہ رہنا چا ہتے ہیں گلگت بلتستان کی عوام باشعور ہیں ، سازشو ں کا بھی حصہ کبھی نہیں بنیں گے ۔پیپلز پارٹی والے اپنے اندرونی مسائل چھپانے کیلئے اخبارات کے ذریعے سازشوں میں مصروف ہیں۔جھوٹے پراپیگنڈے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ