ہنزہ(عبدلمجید) پانامہ لیکس کے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے اعلان کے فوراً بعد لیگ کارکنان سڑکوں سے اس طرح غائب ہوئے جس طرح طلوع آفتاب سے قبل آسماں سے ستارے اور سیارے غائب ہوتے ہیں۔ اکظر کے چہروں پر ناخوشگورای کے اثرات پہلے ہی نمودار ہوئے تھے۔ اور ایسا دکھائی دیتا تھا کہ میاں صاحب کی رخصتی کاحکمنامہ انھوں نے قبل از وقت دیکھ لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔