گلگت دسمبر 29 ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی)و زیر اعلیٰ سر کاری ادارو ں کو کام کر نے دیں ۔ ملازمین کی ٹر انسفر ی ،تقر ریو ں اور تعنیا تی کے معا ملے پر پو لیس آ فیسران پر دبا ؤ ڈالنے کا سلسلے بند کی جائے بصو رت دیگر پیپلز پارٹی بھر پو ر احتجاج کا حق رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی جی بی کے سینئر رہنماء عہد یداران شر افت کنگ ،قر با ن علی ، ایڈووکیٹ اقتدار علی خان ،سعا دت علی نے اپنے ایک اخبا ری بیان میں کیا انہوں نے کہا ہے کہ جب سے مسلم لیگ (ن) کی حکو مت قائم ہو ئی ہے سر کاری پو لیس آ فیسران کوکا م نہیں کرنے دیا جا رہا ہے اور ملازمین کی تقرر ریو ں ،تبا دلوں اور بھر تیوں کے معا ملا ت میں آ فیسران پر دبا ؤ ڈالا جاتا ہے انہوں نے کہا ہے کہ گز شتہ رو ز آ ر ٹی سی پو لیس لا ئین سے سپر ٹنڈ نٹ سے و زیر اعلیٰ اپنے سپوٹر کے تبا د لے پر شیخ پاہو گئے اور آ ئی جی کو و زیر اعلیٰ نے خود فو ن کر کے ٹر ا نسفر ی آ ڈر رو کو منسو خ کرنے پر دبا ؤ ڈا ل رہے ہیں ۔اس طرح کی مد ا خلت سے اداروں کو کمز و ر کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا ہے کہ سر کا ری اداروں کو کا م کرنے نہیں دیا گیاتو مسا ئل مز ید گھبیر ہو نگے اور اگر سر کاری آ فیسران کو بے جا تنگ کرنے کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا پیپلز پارٹی بھر پو ر احتجاج کرنے پر مجبو ر ہو گی ۔

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ