ہنزہ نیوز اردو

Day: December 29, 2015

یہ سفاک وی وی آئی پی کلچر

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] گورنر صاحب بڑی شان سے اپنے سارے کام نمٹا کر گھر سے نکلے۔ گھڑی دیکھ کر وقت کا اندازہ کیا،”دیر ہوگئی، کوئی بات نہیں جہاز تو کھڑا ہوگا، مجھے لیے بغیر کیسے جائے گا۔“ ارے بھئی مرتبوں کی شان دکھانے کا یہی تو موقع ہوتا ہے، اب اگر صاحب منصب بھی …

یہ سفاک وی وی آئی پی کلچر Read More »

و زیر اعلیٰ سر کاری ادارو ں کو کام کر نے دیں

گلگت دسمبر 29  ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی)و زیر اعلیٰ سر کاری ادارو ں کو کام کر نے دیں ۔ ملازمین کی ٹر انسفر ی ،تقر ریو ں اور تعنیا تی کے معا ملے پر پو لیس آ فیسران پر دبا ؤ ڈالنے کا سلسلے بند کی جائے بصو رت دیگر پیپلز پارٹی بھر پو ر احتجاج …

و زیر اعلیٰ سر کاری ادارو ں کو کام کر نے دیں Read More »

محکمہ جیل خانہ جات میں سات جیل وارڈن کی بھرتیوں کیلئے پولیس آر ٹی سی میں 422امیداروں کا جسمانی ٹیسٹ لیا گیا

24 گلگت دسمبر 29  ہنزہ نیوز(( بیور رپورٹ)محکمہ جیل خانہ جات میں سات جیل وارڈن کی بھرتیوں کیلئے پولیس آر ٹی سی میں 422امیداروں کا جسمانی ٹیسٹ لیا گیا ۔امیدواروں کا تحریری امتحان آج ہوگا۔اس سلسلے میں آئی جی جیل خانہ جات تنویر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ جیل خانہ …

محکمہ جیل خانہ جات میں سات جیل وارڈن کی بھرتیوں کیلئے پولیس آر ٹی سی میں 422امیداروں کا جسمانی ٹیسٹ لیا گیا Read More »