ہنزہ نیوز اردو

میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان خاص کر اہل ہنزہ کے دلّوں کے وزیر اعظم رہینگے:فرمان برونگ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(این این) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ کے یوتھ کے صدر قائد فرمان برونگ نے میں مُحمد نواز شریف کی عدالت عالیہ کی جانب سے تاحیّات نااہلی بارے اپنے ایک وضاحتی بیاں میں کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان خاص کر اہل ہنزہ کے دلّوں کے وزیر اعظم رہینگے ۔ انھوں نے ہنزہ کی ترقی و خوش حالی کے لئے ایک ارب کی ۳۲ میگا ء عطاء آباد کے مقام پر جو منصوبہ بجلی کی کمی کے خاتمے کے لئے رکھا تھا اس پر میاں صااحب، گورنر میر غضنفر علی خان، رانی عتیقہ ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سب مبارک باد کے مُستحق ہیں۔ ملک اور قوم میاں نواز شریف کے دور کو سنہری دور سے یاد کرتے رہے گی۔ پہلے گلگت بلتستان خاص کر ہنزہ کے ہوٹلز بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کئے ہوئے دکھائی دیتے تھے لیکن اب گلگت بلتستان کی تمام ہوٹلز کے علاوہ ہنزہ بھر کے دیگر مکانات بھی سیاحوں سے پُر ہیں یہ سب کرم و نوازشات گلگت بلتستان میں صرف اور صرف امن قائم ہونے کے باعث ممکن ہوا جس کا کریڈٹ امن کے کامیاب داعی حافظ حفیظ الرحمٰن کے کو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر