ہنزہ نیوز اردو

مُحلہ سینہ کھن ۶ ماہ سے محکمہ واٹر سپلائی کے حکام سیاسی انتقام لینے کی غرض صاف پانی سے محروم رکھا جا رہا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نوید احمد کیلف نے کہا ہے کہ مُحلہ سینہ کھن ۶ ماہ سے محکمہ واٹر سپلائی کے حکام سیاسی انتقام لینے کی غرض صاف پانی سے محروم رکھا جا رہا ہے ۔ مذکورہ محلے کو پاکستان پیپلز پارٹی کا گھڑ مانا جا تا ہے۔ اس محلے میں سو سے زائد گھرانے کے علاوہ متاثرین کی کثیر تعداد بھی بس رہی ہے۔ اُنھوں نے مطابہ کرتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگزکٹیو انجینئر ضلع ہنزہ سے کہا ہے کہ فوری طور پر مذکورہ بالا مسئلے کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر