ہنزہ نیوز اردو

مریضوں کے لئے مذکورہ ہسپتال کے دروزے بند

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(روبی حمایت )ڈسٹرکٹ سول ہسپتال علی آباد صرف کرونا وائرس (کوویڑ ۱۹) کی مریضوں کے لیۓ کھولا ہے دیگر امرض میں مبتلا مریضوں کے لئے مذکورہ ہسپتال کے دروزے بند ہیں یہاں تک کی ٹائفائیڈ وغیرہ میں مبتلا افراد بھی أپنی تشخیص سے محروم ہیں لیباٹری میں موجود عملے کو بھی کورونا ٹیسٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اس کے علاوہ تبدق کی یونٹ میں موجود سٹاف کو بھی کورونا کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہےہسپتال کے دروزے پر مریزوں کا ہجوم تبتی دھوپ میں پریشان حال انتظار میں کھڑے رہتے ہیں ہسپتالوں میں غریبوں کے لئےجینا محال ہوچکا ھے عوامی حلقوں نے صوبائی وزیر صحت اور سینیر وزیر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ہنزہ بھر میں موجود سول ہسپتالوں کو ہر قسم کے مریضوں کے لئے کھول کر ان کے علاج معالجے کے لئے سہولیات فراہم کریں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ