مریضوں کے لئے مذکورہ ہسپتال کے دروزے بند
ہنزہ(روبی حمایت )ڈسٹرکٹ سول ہسپتال علی آباد صرف کرونا وائرس (کوویڑ ۱۹) کی مریضوں کے لیۓ کھولا ہے دیگر امرض میں مبتلا مریضوں کے لئے مذکورہ ہسپتال کے دروزے بند ہیں یہاں تک کی ٹائفائیڈ وغیرہ میں مبتلا افراد بھی أپنی تشخیص سے محروم ہیں لیباٹری میں موجود عملے کو بھی کورونا ٹیسٹ کی ٹیم …