ہنزہ نیوز اردو

مخا لفین کو گلگت بلتستان میں ہو نے والی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر مالیات حاجی محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ مخا لفین کو گلگت بلتستان میں ہو نے والی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے اس لیئے بوکھلاہٹ کا شکا ر ہو کر من گھڑ ت بیانا ت دے رہے ہیں ، گلگت بلتستان کو امن کا گہوا ہ اور ترقیا تی کا موں کا جا ل بچھا نا مو جودہ حکو مت کا مشن ہے۔ امن کے بغیر کو ئی معا شرہ تر قی نہیں کر سکتا اس لئے ہمیں ہر صورت گلگت بلتستان میں امن قائم کر نا ہے ۔ جب سے مسلم لیگ ن کی حکو مت قائم ہو ئی ہے اب گلگت بلتستان امن قائم ہے ۔ہم سابقہ حکو متوں کی طرح صرف اعلانا ت کر کے عوام کے بے قو ف نہیں بنا رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کی صو با ئی حکو مت کو بد نا م کر انے کیلئے چند عناصر پرو پیگنڈ ے کررہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ صو با ئی وزراء وزیر اعلیٰ گلگت کی قیادت میں عوامی مسا ئل کو ترجیحی بنیا دوں پر حل کر نے کیلئے دن رات ایک کر کے محنت کررہے ہیں وزیر اعلی ٰنے وزراء کو خصوصی ہدا یت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں کے عوامی مسا ئل کو جلد از جلد حل کرے ۔ا نہو ں نے مزید کہا کہ بہت جلد عوام کوجگلوٹ سکر دو روڈکی خوشخبر ی سنا ئینگے ۔، (ن) لیگ کی صوبا ئی حکو مت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی قیا دت میں خطے کی تعمیر و تر قی کیلئے دن رات کو شا ں ہے ،( ن) لیگ کی حکو مت آ نے کے بعد سے اب تک کر پشن کا ایک کیس بھی سا منے نہیں آ یامخا لفین بیا نا ت کے ذریعے اپنا دل بہلا رہے ہیں ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر