ہنزہ نیوز اردو

محکمہ جیل خانہ جات میں سات جیل وارڈن کی بھرتیوں کیلئے پولیس آر ٹی سی میں 422امیداروں کا جسمانی ٹیسٹ لیا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

24 گلگت دسمبر 29  ہنزہ نیوز(( بیور رپورٹ)محکمہ جیل خانہ جات میں سات جیل وارڈن کی بھرتیوں کیلئے پولیس آر ٹی سی میں 422امیداروں کا جسمانی ٹیسٹ لیا گیا ۔امیدواروں کا تحریری امتحان آج ہوگا۔اس سلسلے میں آئی جی جیل خانہ جات تنویر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ جیل خانہ جات کی سات جیل وارڈن کی بھرتیاں میرٹ پر کی جائیں گی ۔بھرتیوں کیلئے جسمانی ٹیسٹ لیا گیا ہے ۔آج تحریری ٹیسٹ بھی شفاف طریقے سے ہوگی ۔اسامیوں میں بھرتیاں خالصتا میرٹ پر کی جائیگی ۔کسی کی سفارش نہیں مانیں گے ۔کہیں پر بھی امیدواروں کیساتھ زیادتی ہونے نہیں دیں گے ۔اگر کوئی امیدوار ٹیسٹ کے دوران بھی اگر کوئی غیر قانونی حرکت کرینگے اس کو بھی نہیں بخشا جائیگا لہٰذا امیدوار قابلیت کے بنیاد پر ٹیسٹ دیں حقدار کو اس کا حق ملے گا اور جو بھی میرٹ کے مطابق ٹیسٹ انٹرویو پاس کرینگے ان ہی کو ہی میرٹ پر بھرتی کرینگے ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ