گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر تعلیم و اطلاعات حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ صوبہ کے تمام سرکاری سکو لوں اور کا لجوں میں ای بورڈ ٹیکنا لو جی متعارف کروا رہے ہیں جس کے استعما ل سے جی بی کے طلبا ء پوری دنیا کے معلومات سے آشنا ء ہو نگے اوریہ گلگت بلتستان میں جدید ٹیکنا لو جی کے حو الے سے سنگ میل ثا بت ہو گی ۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گز شتہ روز ایلمنٹری کالج سکردو میں ڈیجیٹل لیب کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہما ن خصوصی خطا ب کرتے ہو ئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ طلبا ء و طالبات کو جدید علوم کی فراہمی کیلئے اساتذہ اپنی تمام تر صلا حتیوں بروکار لا ئیں اور طلبا ء کو در پیش تعلیمی مسا ئل کو حل کر نے کیلئے اقدامات کریں ۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام سرکاری سکو لوں اور کالجوں کو درپیش مسا ئل اور فنڈ ز کی کمی کو پور کیا جا ئیگا ۔اساتذہ کو اب اپنی کا ر کر گی دکھا نا ہو گی انہو ں نے کہا کہ آنے و الے 5سالوں میں صو با ئی حکو مت تعلیم کے شعبہ کو مزید فروغ دیکر کا لی بھیڑ وں اور نا اہل لو گوں کو فارغ کر دیا جا ئے گا۔

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ