ہنزہ نیوز اردو

Day: August 9, 2016

اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پہ شہر میں غیر قانونی گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف کاروایؤں

گلگت ( پ۔ر) اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پہ شہر میں غیر قانونی گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف کاروایؤں کو تیز کردیا گیا منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پہ میونسپل فوڈ انسپکٹر راشد حسین قاسمی اور میٹ انسپکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم نے پرانا پل روڈ کے قصائیوں کے دکانوں پہ چھاپے مارے …

اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پہ شہر میں غیر قانونی گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف کاروایؤں Read More »

صوبہ کے تمام سرکاری سکو لوں اور کا لجوں میں ای بورڈ ٹیکنا لو جی متعارف کروا رہے ہیں

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر تعلیم و اطلاعات حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ صوبہ کے تمام سرکاری سکو لوں اور کا لجوں میں ای بورڈ ٹیکنا لو جی متعارف کروا رہے ہیں جس کے استعما ل سے جی بی کے طلبا ء پوری دنیا کے معلومات سے آشنا ء …

صوبہ کے تمام سرکاری سکو لوں اور کا لجوں میں ای بورڈ ٹیکنا لو جی متعارف کروا رہے ہیں Read More »

بلدیاتی انتخابات کرانا حکومت وقت کی ذمہ داری بھی ہے اور ضرورت بھی ہے بلدیاتی انتخابات کرانے سے عوامی مسائل نچلی سطح پر حل ہونا شروع ہوں گے

گلگت (پ ر) صوبائی وزیر بلدیات فرمان علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرانا حکومت وقت کی ذمہ داری بھی ہے اور ضرورت بھی ہے بلدیاتی انتخابات کرانے سے عوامی مسائل نچلی سطح پر حل ہونا شروع ہوں گے اور عوام کا حکومت پر اعتماد بھی بڑھ جائے گا انہوں …

بلدیاتی انتخابات کرانا حکومت وقت کی ذمہ داری بھی ہے اور ضرورت بھی ہے بلدیاتی انتخابات کرانے سے عوامی مسائل نچلی سطح پر حل ہونا شروع ہوں گے Read More »

ایس سی او آزادی فٹ بال کپ چمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح آج تمام کلبوں کے مارچ پاس سے شروع ہوگا

گلگت (پ ر)ایس سی او آزادی فٹ بال کپ چمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح آج تمام کلبوں کے مارچ پاس سے شروع ہوگا جبکہ اوپنگ میچ یادگار کلب اور جوٹیال پائینرز کے مابین ہوگا اس اوپنگ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنگ ایس سی او عمران بھٹی ہوں گے تمام کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے …

ایس سی او آزادی فٹ بال کپ چمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح آج تمام کلبوں کے مارچ پاس سے شروع ہوگا Read More »

قراقرم لاء کالج گلگت بلتستان کے ایل ایل بی حصہ اول کے طلباء نے نمایاں پوزیشن حاصل کئے

گلگت (پ ر) پشاور یونیورسٹی نے ایل ایل بی حصہ اول کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کردیا قراقرم لاء کالج گلگت بلتستان کے ایل ایل بی حصہ اول کے طلباء نے نمایاں پوزیشن حاصل کئے قراقرم لاء کالج کے طالب علم سائرہ قربان نے474نمبر لے کر اول، سمیر علی471لے کر دوئم اور شازیہ …

قراقرم لاء کالج گلگت بلتستان کے ایل ایل بی حصہ اول کے طلباء نے نمایاں پوزیشن حاصل کئے Read More »