ہنزہ نیوز اردو

صوبائی حکومت نے عوام دوست بجٹ عوام کو پیش کر کے عوامی امنگوں کی بھر پور ترجمانی کر دی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (عبدالمجید) پاکستان مُسلم لیگ (ن) ہنزہ کے سینئر رہنماء جمال کریم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام دوست بجٹ عوام کو پیش کر کے عوامی امنگوں کی بھر پور ترجمانی کر دی ہے۔خاص کر ہنزہ میں پن بجلی کی ۵ میگاواٹ کا ترقیاتی منصوبہ عوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ سیاسی جماعت عملی اقدامات کرنے کی جماعت ہے نہ کہ جھوٹے وعدوں کی بھی نہیں رہی۔ اس قسم کی بجٹ کے سبب ہنزہ شاہ راہ ترقی پر گامذن رہے گی۔ جس پأر پارٹی کارنان اور عوام ہنزہ گورنر میر غضنفر علی خان اور حافظ حفیظ الرحمٰن کے مشکور و ممنون ہیں۔۔ 

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ