صوبائی حکومت نے عوام دوست بجٹ عوام کو پیش کر کے عوامی امنگوں کی بھر پور ترجمانی کر دی ہے
ہنزہ (عبدالمجید) پاکستان مُسلم لیگ (ن) ہنزہ کے سینئر رہنماء جمال کریم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام دوست بجٹ عوام کو پیش کر کے عوامی امنگوں کی بھر پور ترجمانی کر دی ہے۔خاص کر ہنزہ میں پن بجلی کی ۵ میگاواٹ کا ترقیاتی منصوبہ عوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ …
صوبائی حکومت نے عوام دوست بجٹ عوام کو پیش کر کے عوامی امنگوں کی بھر پور ترجمانی کر دی ہے Read More »