ہنزہ نیوز اردو

شیناکی کے نو جوانوں کے بنیادی مسائل سے بخوبی واقف ہوں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ( این این آئی)قائد فرمان برونگ اُمید وار برائے ضلع کونسل برسئے حلقہ شیناکی نے کہا ہے کہ شیناکی کے نو جوانوں کے بنیادی مسائل سے بخوبی واقف ہوں اُن کی دیرینہ خواہش کو مد نظر رکھ کر ناصر آباد میں بین الاقوامی معیار کی سٹیڈیم بنوانے کا ہم نے تہیہ کر لیا ہے جس کی تکمیل کے لئے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے دس کروڑخانہ آباد کے لئے اور اُن کی شریک حیات و ممبر قانون ساز اسمبلی (ٹیکنوکریٹ) رانی عتیقہ غضنفر علی واٹر سپلائی اسکیم کی مد میں ۴ کروڑ ستر لاکھ رقم مختص کیا ہے۔
اس سٹیڈیم کے قیام سے وطن عزیز میں بالخصوص ہنزہ میں امن و آمان کی فضاء مذید بہتر ہونے اور اندرون و بیرون ملک سیاحوں کی آمد کے باعث یہاں (ہنزہ)معاشی استحکام میں تقویت ملے گی۔اندرون و بیرون ملک سیاحوں کی آمد میں بے تہاشہ اضافہ ہوگی۔ اور پوری دنیا سے تعلقات میں اضافہ ہوگا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ