ہنزہ نیوز اردو

سلمان علی پی ایم ایل این ہنزہ یوتھ ونگ کے صدر ہے اور رہے گا: جان عالم

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر سلمان خان کی جانب سے پارٹی سے استفعی دینے پر پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے صدر جان عالم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلمان علی پی ایم ایل این ہنزہ یوتھ ونگ کے صدر ہے اور رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ سلمان علی یوتھ رہنما اور ان کے جواانوں اسیر ساتھ بے قصور ہیں ۔اسوقت کی حکومت نے مجرموں کو تحفظ دیکر رکھا گیاہیں اور حکومت مخالف کارکنوں کو بے قصور نامزدکرکے جیلوں میں بیجھ دیا ہیں۔ سلمان خان مسلم لیگ ن کے سرفروش کارکن ہے اور رہے گا۔البتہ اس سانحے میں اصل ملزم آزاد چھوڑ کر ان کی بے ان کی بے گناہی کا شنوائی نہیں ہو ئی۔ اسکا دکھ پوری قوم کو ہے انہوں نے گورنر گلگت بلتستان ، فورس کمانڈر گلگت بلتستان اور ویز راعلیٰ گ۔گلگت بلتستان سے اپیل کی ہے کہ عدالتوں میں انکی کہیں شنوائی ہو اور طویل عرصہ اسیربے گناہ نوجوانوں کو رہائی ملے۔

مزید دریافت کریں۔