ہنزہ نیوز اردو

سرکار ضلع ہنزہ و نگر کے معذوروں کے لئے کوئی اقدام نہیں اُٹھا رہی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(نامہ نگار) فداء علی صدر انجمن معذوران ضلع ہنزہ نے کہا ہے کہ سرکار ضلع ہنزہ و نگر کے معذوروں کے لئے کوئی اقدام نہیں اُٹھا رہی ہے ضلع ہنزہ میں تین سو سے زائد افراد معذور ہیں اِن میں خواتین شامل نہیں ہیں۔ حکومت بیّت المال سے بھی معذوروں کو محروم رکھا ہوا ہے۔وفاقی حغکومت اور ضلعی انتظامیہ ، چیر مین بیّت المال گلگت بلتستان کے علاوہ گورنر میر غضنفر علی خان اور چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز ہمارے حقوق بارے نوٹس لیں ہمارے کوٹے میں مختلف محکموں میں ملازمتیں بھی ہوتیں ہیں جن کا کوئی اتہ پتہ نہیں چلتا ہے۔ 
یہ برس ہز ہائینس آغاخان کی یوم اِمامت کی ساٹھ ویں جشن یعنی ڈائمنڈ جوبلی کا سال ہے۔ اس کی مناسبت سے بھی ہمیں کوئی پکیج نہیں دی جا رہی ہے اور ہم کو نظرانداز کیا جا رہا ہے اور کوئی داد رسی نہیں کی جا رہی ہے جو کہ ایک المیہء ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ