ہنزہ نیوز اردو

جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں الیون سٹار امپھری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلنٹی ککس پر الیون برادرز کلب کو4گول سے شکست دیدی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت ہنزہ 13 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر) جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں الیون سٹار امپھری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلنٹی ککس پر الیون برادرز کلب کو4گول سے شکست دیدی برہان کو عمدہ کیپنگ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا نثار احمد نے امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے آج 4بجے سپر سٹار کشروٹ اور عثمانیہ کلب کے مابین ٹکراؤ ہوگا تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی میں جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ 2016ء کے سلسلے میں جمعرات کے روز الیون برادرز اور الیون سٹار کے مابین دلچسپ مقابلہ ہوا دوران میچ دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکی میچ کا فیصلہ پلنٹی ککس پر کیا گیا جس میں الیون سٹار امپھری نے1گول کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر مخالف ٹیم کو بھی ٹورنامنٹ سے فارغ کردیا۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر