سرکاری دفاتر میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر کوئی کام نہیں کیا جائے گا
گلگت 13 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز( پ ر)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سید طاہر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے اور نیب کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں گلگت بلتستان کے سرکاری اداروں میں احتساب کے عمل …
سرکاری دفاتر میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر کوئی کام نہیں کیا جائے گا Read More »