ہنزہ نیوز اردو

تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت   5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی ) تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور کیئے گئے ۔سوموار کے روز ڈسٹرکٹ ریٹر ننگ آفیسر نے تمام جا نچ پڑتا ل کے بعد کاغزات کو منظور کر لیا یا د رہے گلگت بلتستان کی تا ریخ میں پہلی مر تبہ جیل سے اس قسم کے الیکشن میں حصہ لینے وا لا سا منا آیا ہے اور کا مریڈ با با جان کے ہا می اس کے حلقے کے علا وہ بھی ہیں اور مو صوف کو پو رے گلگت بلتستان میں اچھی پذیرا ئی حا صل ہے اگر با با جا ن کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر تا تو عوام اس کا مکمل سا تھ دیتے کیو نکہ با با جا ن نے اپنی زندگی پسے ہو ئے طبقے کی خا طر وقف کر دی ہے اور عملی طور پر بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فا رم سے عوام کے حقوق کے کئے انتھک خدمات انجا م دیئے ہیں۔ جس پر با با جا ن کے ہا میوں سمیت ہنزہ شینا کی میں جشن کا سماں مٹھا ئیا ں تقسیم کا غزات منظور ہو نے پر با باجان کی جیت قرا ر دیا گیا او ر کہا گیا کہ با با جان کی ہمت جرات کو سر خ سلام پیش کر تے ہیں جو جیل میں رہ کر بھی اس ظا لم سا مراج کے خلا ف بر سر پیکا ر ہیں اور با با جان کی کسی کے سا تھ کو ئی ذاتی جنگ نہیں ہے نہ کسی کے سا تھ اس کا مقا بلہ ہے بلکہ وہ اس ظا لم سا مراج کے خلا ف ہیں اور با با جا ن نے ہنز ہ کے عوام کے حقوق کے لئے ہی قربا نی دی ہے اور ہم بھی اعلان کر تے ہیں کہ کا مریڈ باباجان کے سا تھ وعدہ وفا کر تے ہو ئے اس کے امنگوں پر پو را اترا جا ئے گا اور بھا ری اکثیر یت سے با با جا ن کو کامیا بی سے ہمکنا ر کر وایا جا ئے گا کیو نکہ اب وقت آ چکا ہے کہ ہم اپنے سا تھ ہو نے وا لے ذیا دتیوں کا بدلہ لیں اور جمہو ری طز عمل کے تحت ہی سا نحہ عکی آبا د اور سا نحہ عطا آبا د کے ذمہ دا روں کا احتسا ب کریں ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر