ہنزہ نیوز اردو

Day: May 5, 2015

خواتین کا ووٹ اور داریل جرگہ

میرے لیے یہ قطعاً حیرت کی بات نہیں کہ ضلع دیامر بالعموم اور داریل بالخصوص میڈیائی طبقے اور حقوق نسواں کے علمبرداروں کے نشانے پر رہتا ہے۔گزشتہ دس سال کا طائرانہ جائزہ اس بات پر واضح ثبوت ہے کہ جب بھی ضلع دیامر میں خواتین کے حوالے سے علاقائی کلچر و ثفاقت کو مدنظر رکھتے …

خواتین کا ووٹ اور داریل جرگہ Read More »

ا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل

گلگت 5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی) پا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل ہو ئے ۔جن میں رمیز خواجہ ،صادق احمد ، ضیاء الر حمن،میر با دشاہ ،گلو، ثاقب احمد اور عا رف حسین شامل ہیں ۔پی پی …

ا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل Read More »

تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور

گلگت   5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی ) تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور کیئے گئے ۔سوموار کے روز ڈسٹرکٹ ریٹر ننگ آفیسر نے تمام جا نچ پڑتا ل کے بعد کاغزات کو منظور کر لیا یا د رہے گلگت بلتستان کی تا ریخ میں …

تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور Read More »

متحدہ قومی موومنٹ نے حلقہ نمبر3دیامر میں خواتین کے ووٹ پر پابندی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار

گلگت 5 مئی ہنزہ نیوز(پ ر) متحدہ قومی موومنٹ نے حلقہ نمبر3دیامر میں خواتین کے ووٹ پر پابندی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اس حوالے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے متحدہ قومی موومنٹ کا اس حوالے سے ایک اہم …

متحدہ قومی موومنٹ نے حلقہ نمبر3دیامر میں خواتین کے ووٹ پر پابندی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار Read More »