گلگت 11 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی فاروق میر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سیا ست کا محور تنگ نظری اور ذاتیات کے گرد گھو متا ہے ، دہشتگر دی اور فر قہ وا ریت کی باتیں کرنے وا لے خو د ان سازشوں کو ہوا دینے آ رہے ہیں ،پیپلزپارٹی کی پر یس کا نفر نس پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے معا ون خصوصی فارو ق میر نے کہا ہے کہ خطے کے حا لا ت کو خراب کر انے میں پیپلزپارٹی کا ہی ہا تھ ہے ، انکے دوراقتدار میں کو نسا دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں تھیں ، بدا منی ، چوری ، بدعنوانی اور دیگر خرافات تو انکے پید ا کردہ چیزیں ہیں ، المد اللہ مو جودہ حکو مت کے دور میں گلگت بلتستان کا خطے انتہا ئی پرُ امن اور تر قی کی جانب گا مزن ہے ، من گھڑ ت اور بے بنیا دالز اما ت سے صو با ئی حکو مت مرعوب ہو نے والی نہیں ، مخا لفین جو مرضی کرلیں علاقے کو خوشحا لی سے کوئی نہیں روک سکتا ، بد حوا س اور ما یو سی کے عالم میں اوٹ پٹانگ بیانا ت دینے وا لے آ ئندہ انتخابا ت میں بھی منہ کی کھا ئیں گے ، صو با ئی حکو مت مثبت سمت میں جار ہی ہے ، اور انشا ء اللہ عوام کو تمام سہو لیا ت بہم پہنچا ئے جا ئیں گے ۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ