گلگت 13 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز( پ ر) سینئر وزیر اکبر تابا ن نے کہا ہے کہ بوکھلاہٹ کے شکار چند نا عاقبت اندیش چمچہ گیری کر کے عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں جو کھبی بھی اپنے سازشی مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے عوام نے پہلے ہی انہیں دھتکارا ہے،سیاسی رہنما من گھڑٹ بیانات سے گریز کریں،گلگت بلتستان کے عوام جان چکے ہیں کہ وہ کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔اداروں میں کرپشن کا خاتمہ اور میرٹ کی بحالی میں صوبائی حکومت کا مثبت اقدام ہے، صو با ئی حکو مت تمام شعبو ں کی بہتری اور عوام کو در پیش مشکلا ت کو سہل بنا نے کیلئے روز اول سے سنجیدگی کے سا تھ قدا مات کررہی ہے جس کا بخو بی اندا ہ خود عوام بھی لگا رہے ہیں ہمیں عوامی مسا ئل کا علم ہیں جس کے حل کیلئے ٹھوس اقدا ما ت کررہے ہیں،مو جود ہ دورمیں مختلف شعبو ں میں شروع کئے گئے ، میگاپر اجیکٹس صو بائی حکو مت کا عملی اقدا مات ہیں،صو با ئی حکو مت ان تمام منصو بو ں کی بروقت تکمل کو یقینی بنا نے اور اسکے ٹھو س ثمرات تمام افرادتک پہنچا نے کیلئے کو شاں ہے سیاسی ، سما جی ودیگر پارٹیا ں علاقے کے بہتر مفاد میں بیا نا ت دیدیں ایسے بیا نا ت نہ دیں جس سے براہ راست عوام متاثرہو ں۔ انہو ں نے عوام النا س سے بھی کہا ہے کہ وہ کسی بھی سا ز ش یا انتشارر مبنی بیا نا ت پر کا ن نہ دھریں۔
مضامین
وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں
زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر