ہنزہ نیوز اردو

بصور ت دیگر عید کے بعد عوام کو شاہراہ قراقرم پر نکال دیا جائے گا۔اور دما دم مست قلندر ہوگا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (ہنزہ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صد رظہور کریم ( یڈووکیٹ) نے کہا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ ضلع ہنزہ میں نئے زیر تعمیر اپنے منصوبوں کے دوران کام کی نوعیت ناقص طریقے سے انجام دے رہی ہے ۔ مسگر پاور پراجیکٹ میں طویل تا خیری اس بات کی گواہی ہے۔ ٹھیکہ دار اور محکمہ تعمیرات عامہ کی ملی بھگت سے یہ منصوبہ بنے سے ہی قبل خطرے میں پڑگیا ہے۔ اور حسن آباد پاور ہاؤس میں زنگ آلود سریہ استعمال کا اندیشہ ہے۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز اور سیکریٹری بجلی و پانی ظفر وقار تاج سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ بالا پراجیکٹ پرغیر جانب انکوائیری ٹیم بنائی جائے۔ اور حقائق منظر عام پر لایا جائے۔
بصور ت دیگر عید کے بعد عوام کو شاہراہ قراقرم پر نکال دیا جائے گا۔اور دما دم مست قلندر ہوگا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ